Join our subscribers list to get the latest news, updates and special offers directly in your inbox
یہ جنگل ہے.ارشد شریف شہید کی اہلیہ کے ٹویٹ کے مطابق ارشد شریف لا وارث نہیں، اسلام آباد پولیس اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر کی مدعیت پر ایف آئی آر کیوں کاٹتی ہے۔ ان کی والدہ شہید ارشد شریف کے حقیقی قاتلوں کے خلاف ایف آئی آر کٹوائیں گی۔
ارشد شریف اور تمام معصوم لوگ قیامت کے دن آپ سب سے سوال کریں گے۔ارشد شریف شہید کی اہلیہ کے ٹویٹ کے مطابق ارشد شریف لا وارث نہیں، اسلام آباد پولیس اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر کی مدعیت پر ایف آئی آر کیوں کاٹتی ہے۔ ان کی والدہ شہید ارشد شریف کے حقیقی قاتلوں کے خلاف ایف آئی آر کٹوائیں گی۔
یہ جنگل ہے
شاعر: نوید اختر از: نوید اختر، گھوٹکی۔
یہ جنگل ہے یہاں کوئی قانون نہیں
یہ آپ کا بی بخشتا کوئی خون نہیں ہے۔
یہ ہر کوئی اپنی من مانی کرتا ہے ۔
یہان بات فی ہر کوئی جھگرتا ہے۔
یہاں محبت نہیں ہر کوئی نفرت کرتا ہے۔
یہاں برائی ہی برائی ہے اچائی کا جنون نہیں ۔
یہ جنگل ہے یہاں کوئی قانون نہیں
یہ آپ کا بی بخشتا کوئی خون نہیں ہے۔
نا انصافی کا یہاں خوب بول بالا ہے۔
لوٹنا گھسوٹنا یہاں حکمراں کا آلا ہے۔
Ik Ik Leader Ne Ik Ik Lakh Gunda Pala Hai
Sb Lutery Hain Kisi K Dil Men Mulki Mohabat Ka Shagoon Nahe
یہ جنگل ہے یہاں کوئی قانون نہیں
یہ آپ کا بی بخشتا کوئی خون نہیں ہے۔