ہولی کے موقع پرتیمورعلی خان کی منفرد تصویروائرل #urduheadline

6


انسٹاگرام پر داکارہ نے اپنی ایک وڈیو شیئر کی جو مداحوں کی جانب سے پسند کی جارہی ہے۔

انسٹاگرام پر داکارہ نے اپنی ایک وڈیو شیئر کی جو مداحوں کی جانب سے پسند کی جارہی ہے۔

 ممبئی: بھارت میں ہولی کے موقع پرتیمورعلی خان کی منفرد تصویروائرل ہوگئی۔

بھارت سمیت دنیا بھر میں ہولی کا تہوارمنایا جارہا ہے۔ رنگوں سے بھرے اس تہوارکو منانے میں دیگرستاروں کی طرح بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپوربھی آگے  آگے ہیں۔

انسٹاگرام پراداکارہ نے اپنی ایک وڈیو شیئر کی جو مداحوں کی جانب سے پسند کی جارہی ہے۔

صرف اپنی وڈیوہی نہیں اداکارہ نے اپنے بیٹے تیمورعلی خان کی ایک تصویربھی شیئرکی، جس میں تیمورسفید کرتے پاجامے میں ملبوس ہیں اورہولی کا تہوارمنارہے ہیں۔

انسٹاگرام پراپ لوڈ کی گئی اس تصویر پرمداح تیمورعلی خان کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے۔

کرینہ نے بیٹے کی تصویرشیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سب اپنا خیال رکھیئے اور تیمور کی طرف سے بھی ہولی کی مبارک باد دی۔


#urduheadline



.

Leave A Reply

Your email address will not be published.