گلوکار علی ظفر کا نعتیہ کلام ریلیز کرنے اعلان #urduheadline

16


پاکستانی گلوکار علی ظفر نے اعلان کیا ہے کہ وہ کل اپنا نعتیہ کلام ریلیز کریں گے ۔

معروف اداکار و گلوکار علی نے ایک تصویر ٹوئٹ کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو بتایا کہ وہ کل اپنا نعتیہ کلام ’بلغ العلی بکماله‘ ریلیز کریں گے ۔

انہوں نے مزید لکھا کہ اس کلام کی ریکارڈنگ کے دوران محسوس ہونے جذبات کو بیان نہیں کرسکتا ۔

اس سے قبل رمضان المبارک کے آغاز میں گلوکار عاطف اسلم نبی آخر الزماں رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم پر درود وسلام پیش کرتا اپنا سلام عاجزانہ ریلیز کیا تھا۔



#urduheadline



.

Leave A Reply

Your email address will not be published.