کیا آپ 40سال پرانی تصویر میں اداکارہ کو پہچان سکتےہیں؟ #urduheadline

4


اکثر ٹی وی اسکرینوں پر جلوے بکھیرنے والے شوبز ستارے اپنے بچپن یا پرانی تصاویر کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیتے ہیں ۔

ان فنکاروں کا تعلق کسی بھی ملک سے ہو لیکن سب کے مداح تقریباً ایک جیسے ہی ہوتے ہیں اور اپنے پسندیدہ فنکار کی زندگی کے بارے جاننا چاہتے ہیں ایسے میں اداکاروں پرانی تصویر سوشل میڈیا پر آئے تو وہ وائرل ہوجاتی ہے ۔

پاکستان کے شوبز انڈسٹری کی معروف اور سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر اپلوڈ کی جو 40 سال پرانی ہے ۔

اداکارہ نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ تصویر 1981 میں لی گئی تھی اور اس تصویر میں انہوں اسٹائلنگ بھی خود کی ہے ۔



#urduheadline



.

Leave A Reply

Your email address will not be published.