کامیابی کے بعد قومی ٹیم کا ایک اور اعزاز – #urduheadline

5


جنوبی افریقا کےخلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی کے بعد پاکستان آئی سی سی ون ڈے سپر لیگ ‏میں دوسرے نمبر پر آگئی۔

سیریز میں کامیابی کےبعد پاکستان کے40پوائنٹس ہیں جب کہ انگلش ٹیم کےبھی اب تک لیگ میں ‏‏40 پوائنٹس ہیں تاہم رن ریٹ بہتر ہونے کی وجہ سے وہ پہلے نمبر پر ہے۔

پاکستان کے پاس پہلی پوزیشن پر پہنچنے کا آج سنہری موقع تھا اگر گرین شرٹس 42 یا اس سے ‏زائد رنز سے جنوبی افریقا کے خلاگ کامیابی حاصل کرتا تو بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر نمبر ون ‏پوزیشن حاصل کر لیا۔

آئی سی سی سپر لیگ میں آسٹریلوی ٹیم تیسرے اور نیوزی لینڈ چوتھے نمبر پر ہے بھارتی ٹیم آئی ‏سی سی سپرلیگ میں آٹھویں نمبرپرہے۔

Comments


#urduheadline



.

Leave A Reply

Your email address will not be published.