ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے   پہلے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  29 پیسے کمی واقع ہوئی ہے۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 176 روپے 77 پیسے تھی ۔

رواں کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر  29  پیسے کی معمولی کمی سے 176 روپے 48 پیسے پر بند ہوا ہے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0