ڈالر کی قدر میں مزید 15پیسے کی کمی #urduheadline

2


انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 153.18روپے پر بند ہوٸی۔

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 153.18روپے پر بند ہوٸی۔

 کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو بھی روپے کی نسبت ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔

اس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد مزید 15پیسے کی کمی سے 153.18روپے پر بند ہوٸی۔

اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20پیسے کی کمی سے 153.50روپے پر بند ہوٸی۔


#urduheadline



.

Leave A Reply

Your email address will not be published.