پیپلزپارٹی اوراے این پی اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرے، بات سننے کو تیار ہیں، فضل الرحمان #urduheadline

5


 ہم نہیں چاہتے تنظیمی معاملات چوراہوں پر لائیں لہذا گفتگو سے حل نکالیں، سربراہ پی ڈی ایم۔ فوٹو : فائل

ہم نہیں چاہتے تنظیمی معاملات چوراہوں پر لائیں لہذا گفتگو سے حل نکالیں، سربراہ پی ڈی ایم۔ فوٹو : فائل

 اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی اوراے این پی اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرے ہم بات سننے کو تیار ہیں۔

سربراہ پی ڈی ایم اور جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پی ڈی ایم منصب کے لیے لڑنے کا فورم نہیں، ہم نہیں چاہتے تنظیمی معاملات چوراہوں پر لائیں، بڑی مشکلیں آئی ہیں لہذا گفتگو سے حل نکالیں، ہم نے مکمل احترام کو ملحوظ خاطر رکھ کر جواب طلب کیے تاہم افسوس ہے جواب دینے کے بجائے استعفے بھجوادیے، پیپلزپارٹی اور اے این پی اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرے ہم بات سننے کو تیار ہیں۔


#urduheadline



.

Leave A Reply

Your email address will not be published.