پنجاب میں ضمنی انتخاب کیلئے جاری انتخابی مہم اختتام پذیر

صوبائی اسملی کے 20حلقوں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ 17جولائی کو ہوگی The post پنجاب میں ضمنی انتخاب کیلئے جاری انتخابی مہم اختتام پذیر appeared first on ایکسپریس اردو.

پنجاب میں ضمنی انتخاب  کیلئے جاری انتخابی مہم اختتام پذیر

 اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے جاری انتخابی مہم اختتام پذیر پولنگ 17جولائی کو ہوگی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کے انتخابی ضابطہ اخلاق کے مطابق پنجاب کے 20 حلقوں میں انتخابی مہم اختتام پذیر ہو گئی ہے۔

الیکشن کمیشن نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رات 12 بجے کے بعد انتخابی مہم پر پابندی ہے،تمام جماعتیں اور امیدوار آج انتخابی مہم نہ چلائیں۔

رات 12 بجے کے بعد جلسہ، جلوس، کارنر میٹنگز پر پابندی ہے،الیکشن کمیشن کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف الیکشن ایکٹ کے تحت سخت کاروائی ہوگی۔

 

The post پنجاب میں ضمنی انتخاب کیلئے جاری انتخابی مہم اختتام پذیر appeared first on ایکسپریس اردو.

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0