Join our subscribers list to get the latest news, updates and special offers directly in your inbox
پاکستان کو مکمل تباہی کیطرف کون دھکیلناچاہتاہے؟
سابق وزیراعظم عمران خان پر حملہ ایک منظم طریقے سےسازش کے تحت کیاگیا اپنی طرف سے اسےمذہبی جنونی کی کاروائی ثابت کرنےکی پوری کوشش کی گئی، JIT و پولیس ویڈیو نے اس سازش کو بےنقاب کر دیا ہے، 3 حملہ اور مختلف ساخت کا اسلحہ استعمال کیاگیا، پاکستان کو مکمل تباہی کیطرف کون دھکیلناچاہتاہے؟