میکسیکو میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک #urduheadline

7


طیارہ ٹیک آف کے کچھ ہی دیر بعد زمین پر گر کر تباہ ہوگیا۔ فوٹو : فائل

طیارہ ٹیک آف کے کچھ ہی دیر بعد زمین پر گر کر تباہ ہوگیا۔ فوٹو : فائل

میکسیوسٹی: شمالی امریکی ملک میکسیکو میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی امریکی ملک میکسیکو میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ گرنے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا، طیارہ ہیموسیلو سے ٹسکون جارہا تھا تاہم ٹیک آف کے کچھ ہی دیر بعد زمین پر گر کر تباہ ہوگیا جب کہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔


#urduheadline



.

Leave A Reply

Your email address will not be published.