ماحولیاتی تبدیلیاں ???? گلوبل وارمنگ کے نتائج

ماحولیاتی تبدیلیاں ???? گلوبل وارمنگ کے نتائج چلی کے مشہور سیاحتی مقام ویا ڈیل مار کے قریب جمعرات کو جنگل میں لگنے والی آگ سے کم از کم دو افراد ہلاک اور 200 گھر تباہ ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ آگ بجھانے کے لیے فائر فائٹرز کی کوششوں کے باوجود اب تک 272 ایکڑ رقبہ جل چکا ہے۔ حکومت نے ویا ڈیل مار کے علاقے میں ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔

ماحولیاتی تبدیلیاں ???? گلوبل وارمنگ کے نتائج
ماحولیاتی تبدیلیاں ???? گلوبل وارمنگ کے نتائج

ماحولیاتی تبدیلیاں ???? گلوبل وارمنگ کے نتائج چلی کے مشہور سیاحتی مقام ویا ڈیل مار کے قریب جمعرات کو جنگل میں لگنے والی آگ سے کم از کم دو افراد ہلاک اور 200 گھر تباہ ہو گئے۔ حکام نے بتایا کہ آگ بجھانے کے لیے فائر فائٹرز کی کوششوں کے باوجود اب تک 272 ایکڑ رقبہ جل چکا ہے۔ حکومت نے ویا ڈیل مار کے علاقے میں ایمرجنسی کا اعلان کر دیا۔جون سے اگست 2022 تک، یورپ، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے کچھ حصے جنگل کی آگ سے متاثر ہوئے۔ آگ کا بڑا حصہ بحیرہ روم کے ممالک کو متاثر کیا، جن میں الجزائر، فرانس، یونان، پرتگال اور اسپین متاثر ہوئے ہیں۔