لیاری میں دستی بم حملہ #urduheadline

4


فائل فوٹو

کراچی کےعلاقے لیاری میں دستی بم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اتوار کی شام لیاری کے علاقےمولا مدد آریان پلازہ کے قریب دستی بم حملہ ہوا۔ دھماکے سے علاقے ميں خوف و ہراس پھيل گيا تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہيں ہوا۔

ایس ایس پی سٹی سرفراز نواز نے بتایا کہ عینی شاہدین کے مطابق ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے۔



#urduheadline



.

Leave A Reply

Your email address will not be published.