فواد چوہدری نے 14 رمضان کوپہلا روزہ کردیا #urduheadline

5


 وفاقی وزیرکی جانب سے درست ٹوئٹ بھی کردی گئی تھی۔

وفاقی وزیرکی جانب سے درست ٹوئٹ بھی کردی گئی تھی۔

 اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی پہلے روزے کی تاریخ سے متعلق زبان پھسل گئی۔

وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام میں لاہور، اسلام آباد، پشاورسمیت کئی دیگرشہروں میں واضع طورپردیکھا جاسکے گا اور14 رمضان کو پہلا روزہ ہوگا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ خدا یہ رمضان سب کیلئے رحمت اوربرکت کا باعث کرے۔ آمین

بعد ازاں وفاقی وزیر کی جانب سے درست ٹوئٹ بھی کردی گئی تھی۔


#urduheadline



.

Leave A Reply

Your email address will not be published.