فلسطینی لڑکیوں کی دل دہلا دینے والی ویڈیو۔

فلسطینی لڑکیوں کی دل دہلا دینے والی ویڈیو۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے والد شہید ہیں اور ہم ہر رات سردی میں اور بھوکے سوتے ہیں۔ ہماری مدد کے لیے یہاں کوئی نہیں۔خالد بن ولید اور صلاح الدین ایوبی کہاں ہیں؟ کہاں ہے مسلمانوں کا غرور کہاں ہے مسلم دنیا کی انا؟ او آئی سی کا صرف لوگو ہے اوہ میں دیکھتا ہوں!!! OIC=OH I SEE