Join our subscribers list to get the latest news, updates and special offers directly in your inbox
عمران خان نکلو پاکستان کی خاطر
سی آئی اے نے 72 رجیم چینج کامیاب آپریشن کئیے ، عمران خان کا 73واں تھا ۔ لیکن عمران کو دوبارہ اقتدار میں واپس آنے سےروکنے کی سی آئی اے کی خواہش پوری نہیں ہوسکتی ۔ کانگو کے وزیراعظم لوممبا کی طرح ہٹا کر مقبولیت کی وجہ سے مارا جاسکتا لیکن پھر کانگو کی طرح یہ ملک امن کو بھول جائے