‘شہباز شریف کی مبینہ ضمانت کا فیصلہ چپڑاسی نےسنایا’ – #urduheadline

7


معاون خصوصی برائے حتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی مبینہ ضمانت ‏کافیصلہ عدالت نےنہیں ایک چپڑاسی نےسنایا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہزاد اکبر نے لکھا کہ سچ یہ ہے دونوں ججزز کا اتفاق نہیں ہوسکا، عدالتی ‏کارروائی جاری تھی تو کچھ چینلز نےضمانت کی پیشگی خبرکس کی ایما پر چلائی، چیف جسٹس ‏کواس بات کی تحقیق ضرورکرنی چاہیے۔

شہزاداکبر نے لکھا کہ ن لیگی وکلا اور رہنماکیسےججزسےفیصلہ سنےبغیرقوم کوگمراہ کن بھاشن ‏دیتےرہے، شہبازشریف کی نکی جئی ہاں کیلئےبےتابی توسمجھ میں آتی ہے، ن لیگی معززوکلاکی ‏بےایمانی سمجھ نہیں آتی۔

Comments


#urduheadline



.

Leave A Reply

Your email address will not be published.