سری لنکا کے ہاتھوں آسٹریلیا کو شرمناک شکست

دنیش چندیمل کی ڈبل سنچری اور پربت جے سوریا کی 12 وکٹوں کی مدد سے سری لنکا نے گال میں آسٹریلیا کو اننگز اور 39 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ گال میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں صرف […]

سری لنکا کے ہاتھوں آسٹریلیا کو شرمناک شکست

دنیش چندیمل کی ڈبل سنچری اور پربت جے سوریا کی 12 وکٹوں کی مدد سے سری لنکا نے گال میں آسٹریلیا کو اننگز اور 39 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔

گال میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں صرف ایک سو پچاس رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

Image

میزبان ٹیم نے پہلی اننگز میں پانچ سو چون رنز اسکور کرکے ایک سو نوے رنز کی برتری حاصل کی جس کے جواب میں مہمان ٹیم زیادہ مزاحمت نہ کر سکی اور 151 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔

Image

میچ میں بارہ وکٹیں لینے والے پرباتھ میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

آپ کا ردعمل کیا ہے؟

like
0
dislike
0
love
0
funny
0
angry
0
sad
0
wow
0