رمضان میں سحر وافطار کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، وفاقی حکومت #urduheadline

9


وفاقی حکومت نے تمام بجلی کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دیں

وفاقی حکومت نے تمام بجلی کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دیں

 اسلام آباد: رمضان میں سحر وافطار کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔

وفاقی حکومت نے تمام بجلی کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دیں۔ ڈسکوز کو سحر و افطار اور تروایح کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

حکام ڈسکوز نے کہا ہے کہ بجلی چوری والے علاقوں میں 2 سے 7 گھنٹے یومیہ لوڈشیڈنگ ہو گی، پاور کنٹرول سینٹر سے فیڈرز پر لوڈ کی نگرانی کی جائے گی، صارفین کی شکایات کے فوری ازالے کو ہر صورت ممکن بنایا جائے گا۔


#urduheadline



.

Leave A Reply

Your email address will not be published.