بھارتی اداکاراور فلم ساز طارق شاہ انتقال کرگئے #urduheadline

6


بھارتی اداکار اور فلم ساز طارق شاہ انتقال کرگئے، وہ طویل عرصے کے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ 

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق طارق شاہ ٹی وی اور فلم کی اداکارہ شوما آنند کے شوہر تھے۔

رپورٹس کے مطابق طارق شاہ ممبئی میں رہائش پذیر تھے اور گزشتہ کئی عرصے سے زیابطیس اور گردوں کے عاضے میں متبلا تھے۔

طارق شاہ 1995 میں ریلیز ہونے والی فلم ’جنم کنڈلی‘  کے ہدایتکار بھی تھے۔



#urduheadline



.

Leave A Reply

Your email address will not be published.