بڑے دعوے ہار گئے، غرور کا سر نیچا ہو گیا يدُ اللهِ على الجماعه اتحاد میں برکت ہے۔

فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 کے بڑے ایونٹ میں اسلام کا جھنڈا لہراتے ہوئے ایک ڈرون آدمی۔ قطر اور مسلم دنیا کے لیے شاندار لمحات۔ اسلامی دنیا کی ترقی جاری رکھیں۔ حق کامیاب ہو گا اور باطل مٹ جائے گا۔ بڑے دعوے ہار گئے، غرور کا سر نیچا ہو گیا يدُ اللهِ على الجماعه اتحاد میں برکت ہے۔۔ فٹبال ورلڈ کپ 2022 قطر میں شروع ہو چکا ہے ۔ جی ہاں، قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ اب تک کا سب سے بڑا اور مہنگا ایونٹ ہے۔۔ جس میں قطر نے اپنے قانون ، مذہب اور روایات کی پاسداری کا فیصلہ سنایا۔۔ اور یوں قطر اسلام دشمنوں کے تیروں کے نشانے پر آ گیا۔۔ مگر قطر نے اس ورلڈ کپ کےلیے ایسے شاندار انتظامات کیے ہیں کہ دنیا دنگ رہ گئی ہے ، اور اسلام دشمنوں کے پروپیکینڈے کا بظاہر کوئی اثر نظر نہیں آ رہا۔۔