بلوچستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ #urduheadline

3


 کوئٹہ: محکمہ تعلیم بلوچستان نے 19 اپریل سےعید الفطر تک اسکولوں میں پہلی تا آٹھویں جماعت کے اسکول بند کرنےکااعلان کردیا ہے۔

صوبائی وزیر تعلیم سرداریار محمد رند کا کہنا ہے کہ فیصلہ وفاقی حکومت کی مشاورت کے بعد کیا گیا ہے تاہم نویں سے بارہویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو کورونا ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

 


#urduheadline



.

Leave A Reply

Your email address will not be published.