اپنی رائے کا اظہار کریں.

اپنی رائے کا اظہار کریں... انسان خود کرپشن کرتا ہے یا ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ سکھاتا ہے، نصاب میں کوئی وقار اور اسلامی تعلیم موثر شامل نہیں ہے یا نظام کرپٹ ہے؟ یا عالم دین نکم ہیں صحیح اسلامی تعلیم دینا مین؟

اپنی رائے کا اظہار کریں.

پاکستان کی کرپشن اور ایلیٹ کلاس!! معاشرے کے کرپٹ افراد کو کس نے محفوظ کیا؟ ہماری عدلیہ؟ یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے لیے انتہائی شرمناک ہے کہ اس کے سیکیورٹی ادارے کرپشن کی سب سے بڑی مچھلیاں ہیں۔;حرام اور حلال پر کوئی لیبل نہیں لگا ہوتا ان میں جو چیز فرق کرواتی ہے وہ ہے "خوف خدا"