انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ایوارڈ کے لیے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت چار کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا

بابر اعظم ستارے کی طرح چمک رہے ہیں ⭐ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ایوارڈ کے لیے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت چار کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال کے دوران ٹیسٹ، ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے فارمیٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ایوارڈ کے لیے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت چار کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا

بابر اعظم ستارے کی طرح چمک رہے ہیں ⭐ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ ایوارڈ کے لیے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت چار کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال کے دوران ٹیسٹ، ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے فارمیٹ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ ٹی ٹوئنٹی کے بعد اب آئی سی سی نے سال 2022 کے دوران مردوں کے ایک روزہ مقابلوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے چار کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جن میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی شامل ہیں۔ بابر اعظم کے علاوہ آسٹریلیا کی ٹیم کے ایڈم زمپا، زمبابوے کے سکندر رضا، ویسٹ انڈیز کے شائی ہوپ کو نامزد کیا گیا ہے۔