اسٹیٹ بینک کو یورو بانڈز کے عوض 2.5 ارب ڈالر موصول #urduheadline

4


زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے (فوٹو : فائل)

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے (فوٹو : فائل)

 کراچی: اسٹیٹ بینک کو یورو بانڈز کے عوض 2.5 ارب ڈالر موصول ہوگئے۔

ایکسپریس کے مطابق حکومت نے گزشتہ ماہ 5، 10 اور 30 سال کی مدت کے لیے یورو بانڈز جاری کیے تھے اب اسٹیٹ بینک نے پاکستان کو 2.5 ارب ڈالر موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

یورو بانڈز کی رقوم ملنے کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 16 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 2017ء کے بعد بلند ترین سطح پر آگئے۔


#urduheadline



.

Leave A Reply

Your email address will not be published.